بولان ندی میں سیلابی صورتحال، پل کا 15 فٹ حصہ ریلے میں بہہ گیا، ہنگامی صورتحال نافذ
زہری،حب اور پشین میں فائرنگ کے واقعات، 5 افراد قتل، 3 زخمی
محکمہ سماجی بہبود بلوچستان میں رجسٹرڈ تمام فلاحی تنظیموں اور اداروں کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی
موسیٰ خیل میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بھائی جاں بحق، گنداواہ میں نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
بلوچستان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس بروز منگل وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ہوگا