امریکا کا غزہ کا عبوری انتظامی ادارہ تشکیل دینے کا منصوبہ، سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئرکا نام تجویز، دی گارڈین
اللہ نہ کرے جس دن پشتونوں نے کہا پاکستان نہیں تو پھر آپ دیکھے گے کہ کیا ہوگا، محمود خان اچکزئی
مچھ، دربار ہوٹل کے قریب ایک شخص کی پرانی لاش برآمد
نوشکی، ڈبل روڈ پر پولیس پر ہینڈ گرنیڈ حملہ، ایک شخص جاں بحق، پانچ اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی
تربت، بلیدہ میں فائرنگ، ایک شخص قتل
ہم جنگ جیت چکے ہیں اب خطے میں امن جیتنا چاہتے ہیں، بھارت کے ساتھ جامع مذاکرات کے لیے تیار ہے، شہباز شریف