وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا عمران خان کی بہنوں کیساتھ دھرنا، پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کرکے اڈیالہ روڈ مکمل سیل کردیا، پاکستان تباہ ہورہا ہے، معیشت ڈوب رہی ہے، یہ بہنوں کی ملاقات، بانی پی ٹی آئی کا علاج روکنے میں لگے ہیں، سہیل آفریدی
نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کے حوالے سے خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پنجگور میں تیل بردار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد جھلس کر زخمی
مولانا فضل الرحمن سمیت اپوزیشن قیادت کی اسمبلی فلور سے تقریر بلیک آﺅٹ کرنا آزادی اظہار رائے کی توہین ہے، جمعیت ترجمان
انتظامیہ کی پابندی ہوا میں اڑا دی گئی، خضدار سے مویشیوں کی اسمگلنگ جاری، عید قربان سے قبل قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
ہر فرد کو سرکاری ملازمت فراہم کرنا ممکن نہیں، نوجوانوں کو عالمی معیار کی مہارتیں، تکنیکی تعلیم و تربیت کا فروغ ناگزیر ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان