سپریم کورٹ میں چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت تین مجرمان کی سزا کیخلاف اپیلیں خارج، چھ چھ بار سزائے موت کا فیصلہ برقرار
پسنی میں دو افراد کی لاشیں برآمد، گولیاں مار کر قتل کیا گیا، پولیس
امریکا کی طرف سے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کر دیا گیا، امریکی میڈیا
مقامی گیس ذخائر میں کمی اور بڑھتی طلب، بلوچستان بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی عائد کردی، سدرن گیس کمپنی
قلات، کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کار اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں 9 افراد زخمی
کیچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی دوسرے علاقوں میں ترسیل پر پابندی، پنجگور میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ