اہم خبریں
اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی خطے میں دیرپا اور پائیدار امن کی راہ ہموار کرے گی، وزیراعظم شہباز شریف
خضدار میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ، ٹرانسپورٹر مسافروں سے من مانے پیسے وصول کرنے لگے
پاکستانی پرچم بردار جہاز متحدہ عرب امارات سے خام تیل لے کر آبنائے ہرمز کے راستے خلیج سے باہر نکل گیا
اسپیکر اسمبلی کو کپتان کے طور پر چلا رہے ہیں، چیمبر میں بلا کر معطل کرنے کی دھمکی دی، مولانا ہدایت الرحمن
مائنز اینڈ منرل بل پر حکومت کو آگاہ کردیا، بلوچستان کی معدنیات پر یہاں کے عوام کا بنیادی حق ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، جمعیت
سوئی سدرن گیس کمپنی کی بلوچستان میںگیس کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی تیاری، اوگرا میں درخواستیں جمع




