اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کرگئے، صدر، وزیراعظم سمیت مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت
افغانستان کی جانب سے اشتعال انگیزی کامعاملہ، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا
1.2 ارب ڈالر قسط کی ادائیگی، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا
چمن اور کرم سیکٹر میں افغانستان سے کیے گئے حملے ناکام بنا دیے، درجنوں حملہ آور ہلاک، متعدد ٹینک تباہ کردیے، آئی ایس پی آر
کچھی، دوران گشت فورسز کی گاڑی پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ، دو اہلکار زخمی
کرم میں افغان اور پاکستانی فورسز کی پھر جھڑپیں، جوابی فائرنگ سے افغان پوسٹوں کوشدید نقصان، سرکاری ٹی وی