عدلیہ، پریس اور افواج پاکستان کو اپنے اپنے آئینی دائرہ کار میں آزاد ہونا چاہیے، عمران خان نے کوئی ایسا جرم یا قتل نہیں کیا جس کی بنیاد پر انہیں قید رکھا جائے، محمود اچکزئی
پی پی ایچ آئی کے دیہی بنیادی مراکز صحت میں طبی سہولیات کا فقدان، عملہ غیر حاضر، مریضوں کو علاج معالجے میں مشکلات، حکومت نوٹس لے، عوامی حلقے
دور افتادہ علاقوں میں صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے حکومت اقدامات کررہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
معرکہ حق میں اہم بھارتی اہداف نشانے پر تھے، امریکی صدر کی مداخلت نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچالیا، محسن نقوی
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ جلد متوقع ہے، سیٹلمنٹ جہاں بھی ہو ویلکم کریں گے، پاکستان
معرکہ حق میں قوم کا اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ثابت ہوا، اسحاق ڈار