آبادی کو کہا جائے کہ دہشتگردی کیخلاف اپنی دفاع کیلئے تھوڑی بہت اہلیت پیدا کریں تو اعتراض والی بات کیا ہے؟مشیر وزیراعظم
زیارت حملے کی ذمہ داری ٹی ٹی پی نے قبول کی لیکن کچھ سیاسی لیڈران نے الزام ریاست پر لگانے کی کوشش کی، سرفراز بگٹی
ایران نے امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کردیا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
جب تک وزیر آ بپاشی سے ہماری جان نہیں چھڑائی جاتی، ہم ذلیل رہیں گے، مجید بادینی
سندھ بلوچستان کے زمینداروں نے سکھر بیراج پر احتجاجی دھرنے دے دیا
بلاول بھٹو سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، وزیراعلی کی صوبے میں امن کی صورتحال اور زیارت واقعے پر بریفنگ