آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دیدی، مالی استحکام کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ
یورپی جریدے کی رپورٹ، افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کو پاکستان اور خطے کیلئے سنگین خطرہ قرار دیدیا
شکارپور، پولیس مقابلے میں 8 ڈاکو ہلاک، 2 ڈی ایس پیز زخمی
کچھی، ڈھاڈرمیں سڑک کنارے دیسی ساختہ بم کادھماکا جبکہ دشت سے ایک نامعلوم شخص کی لاش بر آمد، پولیس
کوئٹہ میں 22 دسمبر تک دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری، چہرہ چھپانے، پانچ سے زائد افراد کے اجتماعات، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد
صوبے بھر کے 907 بی ایچ یوز آج بھی فارماسسٹ کے بغیر چل رہے ہیں، بیروزگار فارماسسٹ ایکشن کمیٹی بلوچستان