ریکوڈک منصوبے پر جمعیت نے اپنے حقوق کے دفاع میں اقتدار قربان کیا مگر اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹی، مولانا واسع
کرم میں آپریشن کے دوران7دہشتگرد ہلاک، کیپٹن سمیت 6اہلکار شہید، آئی ایس پی آر
افغانستان ریاست کی تعریف پر پورا نہیں اترتا، سرحدی خلاف ورزی کا جواب افغانستان کے اندر بھی جا کر دینا پڑا تو دیں گے، خواجہ آصف
پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس، کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ میں 9 ارب کی بے ضابطگیوں پر شدید برہمی کا اظہار
نصیرآباد، نوتال کے قریب جعفر ایکسپریس پر نامعلوم افراد کا راکٹوں سے حملہ، تمام مسافر محفوظ، پولیس