اپیکس کمیٹی کا اجلاس، ریاست مخالف اور منافرت پر مبنی مواد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، سرفراز بگٹی
لیویز فورس کو پولیس میں ضم کر دیا گیا ہے تاہم صرف چمن اور ڈیرہ بگٹی میں اب بھی لیویز میں بھرتیاں کی جا رہی ہیں، اراکین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی
جسٹس امین الدین خان وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس ہوں گے، صدر نے تقرری کی منظوری دے دی
کچھی، پولیس تھانہ حاجی شہر پر مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکاروں کو یرغمالی بنا کر اسلحہ ضبط کرکے تھانے کو آگ لگا دی
27 ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان پر سنگین حملہ ہے، سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ عہدے سے مستعفی