اسلام آباد کچہری پر حملے کے بعد کابل سے مذاکرات کے کامیاب ہونے کی امید ختم ہوگئی، وزیر دفاع
خود کو مستثنیٰ قرار دینے والوں کے ارادے خطرناک ہیں، اب ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، اپوزیشن رہنما
لوٹوں سے بنی ترمیم عوام کی خدمت نہیں کر سکے گی، مرد آہن جب جیل سے نکلے گا تو یہ عدالتیں ختم کردیں گے، بیرسٹر گوہر
بلوچستان میں تین روز کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کا حکم نامہ منسوخ کردیا گیا
وانا کیڈٹ کالج کے اندر چھپے 3 دہشت گردوں کےخلاف آپریشن جاری، 115 افراد کو بحفاظت نکال لیا، سیکورٹی ذرائع
بوستان اسپیشل اکنامک زون صوبے کے صنعتی مستقبل کی بنیاد ثابت ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان