صوبے میں امن و امان برقرار رکھنا بڑا چیلنج ہے، کوئٹہ کیلئے متفقہ میئر کا انتخاب کریں گے، گورنر بلوچستان
ایچ ای سی نے بلوچستان کے طلبہ کیلئے اسکالر شپس کا اعلان کردیا، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 13 جنوری 2026 مقرر
نوکنڈی ایف سی پر حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالے 3 دہشتگرد گرفتار کرلیے، مغوی ڈی سی زیارت کو قتل کرنے کی اطلاعات ہیں، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
پی ٹی آئی کے قانونی مقدمات لڑنے کیلئے وکیلوں کو اب تک ایک ارب روپے دیے جاچکے ہیں، شیر افضل مروت
پنجگور میں منعقدہ یوتھ فیسٹیول کا ایک ہفتہ جاری رہنے کے بعد اختتام، انعامات کی دوڑ میں مردوں کے مقابلے میں خواتین سبقت لے گئیں
تربت، خیر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل