مچھ پولیس کی کاروائی، سندھ سے دو روز قبل چوری شدہ سرکاری گاڑی برآمد، ملزم گرفتار
بولان، کار سوار افراد کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک، ایک شخص زخمی
لاہور، گندم کی سرکاری سطح پر عدم خریداری، کسان تنظیموں کا مشترکہ احتجاج، شاہراہیں بند کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ، دوکانی بابا چوک سے چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
ڈی آئی خان ، پولیس اور سیکورٹی فورسز پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 3مشتبہ افراد ہلاک
دکی ، بارودی سرنگ دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق، زخمیوں کی تعداد 20ہو گئی