صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی سمری پر دستخط کردیئے
تربت، ایچ آر سی پی ریجنل آفس تربت کا وسیم عبدالنبی کی گمشدگی پر اظہار تشویش، فوری اور باحفاظت بازیابی کا مطالبہ
پشاور، وزیراعلیٰ ہائوس اور گورنر ہائوس جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر بند، موبائل سروس معطل
میری بات کا مقصد دہرے معیار کا تعین کرنا ہے،اللہ نذر کے بچے بیرونی ممالک میں پڑھ رہے ہیں، عام بلوچ کے بچوں کوبغاوت پر کیوں ورغلایا جاتا ہے ؟،ظہور بلیدی
نیپال میں ایک بار پھر اچانک سیلابی ریلے سے سیلزی بازار بہہ گیا،رپورٹ
وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، کے پی کی صورتحال سے متعلق اہم آئینی اورانتظامی فیصلے متوقع