اسرائیل اپنا اثرو رسوخ ہماری سرحد تک لانا چاہتا ہے، افغانستان، ایران اور ہندوستان کے مشترکہ ایجنڈے کی بنیاد پاکستان دشمنی ہے، خواجہ آصف
افغانستان سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں حملوں کو ناکام بنادیا، دراندازی کرنیوالے 67 افغان ہلاک کردیے گئے، وفاقی وزیر اطلاعات
مکران میں ایرانی تیل کی قلت پیدا ہوگئی، قیمت میں 30 روپے فی لیٹر تک اضافہ، ٹرانسپورٹ کرائے بڑھنے کا اندیشہ
امریکی شہریوں کو مشرق وسطیٰ کے 15 ممالک فوری چھوڑنے کا حکم، خطے میں کئی امریکی سفارتی مشن عارضی طور پر بند
پاکستان سے مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک کیلئے 16 پروازیں منسوخ