اہم خبریں
بلوچستان کے ہزاروں خاندانوں کا دار و مدار سرحدی تجارت پر ہے، بندش حل نہیں، ناانصافی اور عوام دشمن پالیسی ہے، ڈاکٹر مالک
حب، ٹرک کے فیول ٹینک کی ویلڈنگ کے دوران دھماکہ، ایک شخص جاں بحق
غزہ میں پائیدار امن کیلئے پاکستان نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی، ترجمان دفتر خارجہ
سانحہ گل پلازہ، ایک دکان کے ملبے سے بیس سے زائد لاشیں ملنے کی اطلاع، تعداد میں اضافے کا خدشہ، حکام
گرینڈ الائنس کے ملازمین پر تشدد و گرفتاریاں قابل مذمت ہیں، حکومت شہریوں کے بنیادی حقوق کا احترام یقینی بنائے، بی ایس او
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 5 لاکھ روپے کی حد عبور کرگیا